Homeاردوایک چٹکی کلونجی اور ڈھیر سارے فوائد

ایک چٹکی کلونجی اور ڈھیر سارے فوائد

-

حدیث نبوی ہے کہ کلونجی میں ہر مرض کا علاج ہے سوائے موت کے حدیث کے الفاظ کچھ یوں ہیں

مجھے ابوسلمہ اور سعید بن مسیب نے خبر دی اور انہیں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے خبر دی، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سیاہ دانوں میں ہر بیماری سے شفاء ہے سوا «سام» کے۔ ابن شہاب نے کہا کہ «سام» موت ہے اور سیاہ دانہ کلونجی کو کہتے ہیں۔

کلونجی میں بہت سارے امراض کا علاج پوشیدہ ہے جیسا کہ دل کی بیماریاں، گرودں کی بیماریاں، جگر کی بیماریاں ہتہ کہ دانت کی بیماریاں وغیرہ ۔

کلونجی میں موجود کچھ ایسے اینٹی آکسیڈنٹ مادے موجود ہیں جو آپکو کو کینسر سے محفوظ رکھنے میں کارآمد ثابت ہو تے ہیں کلونجی جسم میں موجود فری ریڈیکلز کو کیمکل ری ایکشن کی مدد سے جسم سے خارج کر دیتی ہے جس سے کینسر جیسی مہلک بیماری سے جاتا ہے۔

ایسے افراد جن کا کولیسٹرول زیادہ ہوتا ہے انکے لیےکلونجی ایک بہترین چیز ہے۔کولیسٹرول کو عام طور پر دو طرح سے جانا جاتا ہے 1 گڈ کولیسٹرول اور بیڈ کولیسٹرول کلونجی بیڈ کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں نہایت موءثر ہے۔ ایسے افراد جن کا کلوسٹرول بہت زیادہ بڑا ہوا ہے یا جن کا بارڈر لائن پر ہے ہے ان لوگوں کے لئے کلونجی کا استعمال انتہائی کارآمد ہے

کولیسٹرول کی بیماری زیادہ تر دل کے عارضے کا سبب بنتی ہے اس لیے کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے پر دل کی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اگر ہم اپنے اردگرد نظر دوڑائیں تو ہمیں ہر گھر میں تقریبا ایک مریض شوگر کا مریض ضرور ہوتا ہے ہے اور بہت سارے لوگوں کی کی فیملی ہسٹری بھی ہے کہ ان کو شوگر لاحق ہوتی ہے

ایسے افراد جن کو شوگر ہے ان کو چاہئے کہ وہ کلونجی کا متواتر استعمال کریں کیونکہ کلونجی میں موجود کچھ ایسے اجزاء ہوتے ہیں ہیں جو جسم میں انسولین مزاحمتی عمل کو روکتے ہیں

کلونجی میں موجود ایک ایسی خصوصیت ہے جو کہ اینٹی انفلیمنٹری ہے۔ جب جسم کے اندر انفلیمیشن فن ہے تو جسم بہت ساری بیماریوں کا شکار رہتا ہے ہے اور کلونجی اس سے لڑنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے اور اس طرح ہمارا جس سے بہت ساری بیماریوں سے بچ جاتا ہے

کلونجی جگر کی بیماریوں کے لیے لیے بہت فائدہ مند ہے ہے اگر ہم پاکستان کی بات کریں تو یہاں پر جگر کا علاج کچھ اچھے طریقے سے نہیں کیاجاتا اور ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے جگر کی صحت کا خیال رکھیں اور کلونجی کا استعمال کریں

کلونجی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی انفلیمنٹری خصوصیات ہونےسے یہ جگر کو بڑی اچھی طرح سے سے محفوظ رکھتی ہے ہے تو اپنے جگر کو کو صحت مند بنانے کے لیے لیے کلونجی کا استعمال متواتر جاری رکھیں تاکہ آپ کو کبھی جگر کا مسئلہ نہ ہو۔

جگر کا بنیادی کام خام خون میں موجود گندے مادوں کو باہر نکالنا ہوتا ہے ہے اگر جگر کی طرح سے کام کرتا رہے ہم چست اور توانا رہیں گے۔ کلونجی جگر کی صحت کے لئے بہت اچھی ہے ہے اور جگر کی صحت ہمارے لئے بہت اچھی ہے

بہت ساری ریسرچ میں یہ بعض واضح ہوچکی ہے کہ کلونجی کا استعمال السر میں نے نہایت کارآمد ہے اگر جسم میں السر ہے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ کسی انفلیمیشن کی وجہ سے سے ظاہر ہو رہا ہے کیونکہ کلونجی میں اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات ہیں ہیں اس لئے السر کی بیماری کے لئے نہایت کارآمد ہے

Adnan
Adnanhttps://lifeinpakistan.net/%20
Adnan is a passionate writer and analyst with a keen focus on current affairs, technology, and business developments in Pakistan. With a sharp eye for detail and a deep understanding of socio-economic trends, he provides insightful commentary on the issues shaping Pakistan's future.His work spans breaking news, in-depth tech reviews, and business analyses, offering readers a well-rounded perspective on Pakistan's evolving landscape. Whether covering startup ecosystems, government policies, or digital transformations, Adnan strives to deliver accurate, engaging, and thought-provoking content.Follow his writings to stay informed on the latest developments in Pakistan’s tech industry, economic shifts, and pressing national issues

Must Read